İbrahim Kalın

İbrahim Kalın

Civil-servant · ۵۴ سال کے

پروفائل

عمر۵۴ سال کے
تاریخ پیدائش۱۵ ستمبر ۱۹۷۱
جائے پیدائشİstanbul
پیشہCivil-servant, University-teacher, Musician, Writer
Zodiac signVirgo

İbrahim Kalın — سوانح حیات

ابراہیم کالین (پیدائش: 15 ستمبر 1971ء) وہ ترک سرکاری افسر اور اسلامی علوم کے اسکالر ہیں۔ 2018 میں وہ ترک ایوان صدر کی سلامتی و خارجہ پالیسی کونسل کے نائب چیئرمین کے عہدہ پر فائز ہوئے۔ اس وقت وہ صدارتی ترجمان اور ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے خصوصی مشیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

کالین نے بی اے؛ استنبول یونیورسٹی سے اور پی ایچ ڈی؛ جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے کیا۔ 2002 سے 2005 تک وہ ووسٹر، میساچوسٹس میں کالج آف دی ہولی کراس میں مذہبی علوم کلیہ میں فیکلٹی ممبر رہے۔ وہ انقرہ ، ترکی میں قائم فاؤنڈیشن برائے سیاسی ، معاشی اور سماجی تحقیق کے بانی رکن اور سابق ​​ڈائریکٹر (2005–2009) ہیں۔

تبصرے (0)