Klassen Feind
«کلاسن فائنڈ» (Klassenfeind) 1983ء کی ایک جرمن ڈراما فلم ہے، جس کے ہدایت کار معروف تھیٹر ڈائریکٹر پیٹر شٹائن (Peter Stein) ہیں۔ یہ فلم برطانوی ادیب نائجل ولیمز (Nigel Williams) کے ڈرامے "Class Enemy" سے ماخوذ ہے۔ اس کے اداکاروں میں ترک نژاد جرمن اداکار طیفون بادمسوئے (Tayfun Bademsoy) بھی شامل ہیں۔
| ہدایتکار | Peter Stein |
|---|



تبصرے (0)