Tom Sawyer
«ٹام سایر» ۲۰۱۱ء کی ایک جرمن ایڈونچر اور فیملی فلم ہے جس کی ہدایت کار ہرمینے ہنٹ گیبورٹ (Hermine Huntgeburth) ہیں۔ یہ مارک ٹوین کے کلاسیکی ناول «ٹام سایر کی مہمات» پر مبنی ہے۔ فلم کے اداکاروں میں ترک نژاد جرمن اداکار عدنان مارال (Adnan Maral) بھی شامل ہیں۔
| ہدایتکار | Hermine Huntgeburth |
|---|


تبصرے (0)