Aamir Khan
Actor · ۶۱ سال
پروفائل
| عمر | ۶۱ سال |
|---|---|
| تاریخ پیدائش | ۱۴ مارچ ۱۹۶۵ |
| جائے پیدائش | Hindistan |
| پیشہ | Actor |
| Height | ۱.۶۶ m |
| Weight | ۶۵ kg |
| Zodiac sign | Pisces |
| Eye colour | Brown |
| Education | Lise Mezunu |
| Spouse | Kiran Rao |
Aamir Khan - سوانح عمری۔
عامر خان (تلفظ [ˈaːmɪr xaːn]؛ ولادت: 14 مارچ 1965ء) ایک بھارتی اداکار، فلم ساز اور مصنف ہیں۔ ہندی فلموں میں 30 سال سے زیادہ کے سفر کے دوران، خان نے خود کو ہندوستانی سنیما کے سب سے مشہور اور با اثر اداکار کے طور پر قائم کیا۔ عالمی سطح پران کے چاہنے والوں کی تعداد بہت ہے، خاص طور پر بھارت اور چین میں اور نیوز ویک نے ان کو دنیا کا سب سے بڑا فلمی ستارہ (the biggest movie star) قرار دیا ہے۔ آپ 14 مارچ، 1965ء کو طاہر حسین کے گھر پیدا ہوئے۔ 1973ء میں اپنے چچا ناصر حسین کی فلم یادوں کی بارات میں بطور چائلڈ سٹار کے پہلی مرتبہ پردہ سکرین پر نمودار ہوئے۔ گیارہ سال بعد فلم "ہولی" میں کام کیا مگر انھیں فلمی دنیا میں کامیابی اور پزیرائی ان کے چچا زاد بھائی منصور خان کی فلم قیامت سے قیامت تک سے ملی جو 1988ء میں جاری ہوئی۔ اس فلم میں انھیں بہترین ڈیبیو اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ 90 کی دہائی میں ان کی کئی مشہور فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں راجا ہندوستانی، سرفروش، بازی اور عشق وغیرہ شامل تھیں۔ 2000ء کے بعد ان کی اداکاری میں ایک بہت بڑی تبدیلی واقع ہوئی۔ جب انھوں نے لگان فلم میں کام کیا۔ لگان فلم کو آسکر کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ لگان کے بعد انھوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا جن کو بین الاقوامی سطح پر پزیرائی حاصل ہوئی ان فلموں میں منگل پانڈے، تارے زمین پر، گجنی، تھری ایڈیٹس وغیرہ۔ شامل ہیں۔ عامر خان نے ان فلموں میں حقیقی زندگی کی تصویریں پیش کرنے کی کوشش کی۔ خاص طور پر تارے زمین پر اور تھری ایڈیٹس تدریسی نظام میں موجود خرابیوں کی نشان دہی کے حوالے سے بہترین فلمیں تصور کی جاتی ہیں۔ ان کی فلمیں عام اور کمرشل موضوعات سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔
تصاویر
ردعمل
فلموگرافی / پروجیکٹس
- ۱۹۷۳ یادوں کی بارات (Yaadon Ki Baarat) (ترجمہ شدہ)
- ۱۹۷۴ مدہوش (Madhosh)
- ۱۹۸۵ ہولی (Holi) (ترجمہ شدہ)
- ۱۹۸۸ قیامت سے قیامت تک (Qayamat Se Qayamat Tak)
- ۱۹۸۹ راکھ (Raakh)
- ۱۹۸۹ لو لو لو (Love Love Love)
- ۱۹۹۰ دیوانہ مجھ سا نہیں (Deewana Mujh Sa Nahin)
- ۱۹۹۰ جوانی زندہ باد کردار: ششی شرما (Jawani Zindabad Karakter: Shashi Sharma) (ترجمہ شدہ)
- ۱۹۹۰ تم میرے ہو (Tum Mere Ho) (ترجمہ شدہ)
- ۱۹۹۰ زبان (Dil) (ترجمہ شدہ)
- ۱۹۹۰ اول نمبر (Awwal Number)
- ۱۹۹۱ افسانہ پیار کا (Afsana Pyar Ka)
- ۱۹۹۱ دل ہے کہ مانتا نہیں (Dil Hai Ke Manta Nahin)
- ۱۹۹۲ پرمپرا (Parampara)
- ۱۹۹۲ دولت کی جنگ (Daulat Ki Jung)
- ۱۹۹۲ اسی کا نام زندگی (Isi Ka Naam Zindagi)
- ۱۹۹۲ جو جیتا وہی سکندر (Jo Jeeta Wohi Sikandar)
- ۱۹۹۳ ہم ہیں راہی پیار کے (Hum Hain Rahi Pyar Ke)
- ۱۹۹۴ انداز اپنا اپنا (Andaz Apna Apna)
- ۱۹۹۵ آتنک ہی آتنک (Aatank Hi Aatank)
- ۱۹۹۵ بازی (1995ء فلم) (Baazi)
- ۱۹۹۵ رنگیلا (1995ء فلم) (Rangeela)
- ۱۹۹۵ اکلے ہم اکلے تم مار (Akele Hum Akele Tum mar) (ترجمہ شدہ)
- ۱۹۹۶ راجا ہندوستانی (Raja Hindustani)
- ۱۹۹۷ عشق (1997ء فلم) (Ishq)
- ۱۹۹۸ زمین (Earth) (ترجمہ شدہ)
- ۱۹۹۸ غلام (فلم) (Ghulam)
- ۱۹۹۹ مان (Mann) (ترجمہ شدہ)
- ۱۹۹۹ سرفروش (فلم) (Sarfarosh)
- ۲۰۰۰ میلے کا کردار: کشن پیارے (Mela Karakter: Kishan Pyare) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۱ دل چاہتا ہے (Dil Chahta Hai)
- ۲۰۰۱ لگان (Lagaan)
- ۲۰۰۵ دی رائزنگ: بیلڈ منگل پانڈے (The Rising: Ballad Mangal Pandey) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۶ رنگ دے بسنتی (Rang De Basanti)
- ۲۰۰۶ فنا (Fanaa)
- ۲۰۰۷ تارے زمیں پر (Taare Zameen Par)
- ۲۰۰۸ گجنی (Ghajini)
- ۲۰۰۹ 3 احمق (3 Idiots)
- ۲۰۰۹ لکی بائی چانس (Luck By Chance)
- ۲۰۱۰ دھوبی گھاٹ (فلم) (Dhobi Ghat)
- ۲۰۱۱ بالی ووڈ میں بڑا (Big In Bollywood) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۱۱ دہلی بیلی (Delhi Belly)
- ۲۰۱۲ تلاش، فلم 2012 (Talaash)
- ۲۰۱۳ بامبے ٹاکیز (فلم) (Bombay Talkies)
- ۲۰۱۳ دھوم 3 (Dhoom 3)
- ۲۰۱۴ پی کے کریکٹر: پی کے (PK Karakter: PK) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۱۵ دل دھڑکنے دو (Dil Dhadakne Do)
- ۲۰۱۶ دنگل (Dangal)





تبصرے (0)