Bogdan Tanjević

Bogdan Tanjević

Basketball-player · ۷۹ سال کے

پروفائل

عمر۷۹ سال کے
تاریخ پیدائش۱۳ فروری ۱۹۴۷
جائے پیدائشTaşlıca
پیشہBasketball-player, Basketball-coach
Zodiac signAquarius

Bogdan Tanjević — سوانح حیات

بوگدان تانیئیوچ (سربی: Богдан Тањевић) (پیدائش: 23 فروری 1947ء) یوگوسلاویہ میں پیدا ہونے والے مونٹی نیگرین باسکٹ بال کوچ ہیں۔ مونٹی نیگرو کی شہریت کے علاوہ ان کے پاس اطالوی، بوسنیائی اور ترک شہریت بھی ہے۔

ترک باسکٹ بال شائقین میں ”قرت خوجہ“ (بھیڑیا کوچ) کے لقب سے مشہور اس کوچ نے اس سے قبل کے کے بوسنا، یوگوسلاویہ کی قومی باسکٹ بال ٹیم، یووے کاسیرتا، پالاکانسٹرو تریستے، اولمپیا میلانو، سی ایس پی لیموژ، اٹلی کی قومی باسکٹ بال ٹیم، کے کے بودوچنوست، آسویل ویلوربان اور ویرتوس پالاکانسٹرو بولونیا جیسی ٹیموں کی تربیت کی۔ 1996ء میں اسٹیفانیل میلانو کی تربیت کرتے ہوئے وہ کوراچ کپ کے فائنل میں ایفیس پلزن سے شکست کھا گئے۔ یوگوسلاویہ، اٹلی اور فرانس کی لیگز میں چیمپئن شپ جیتنے والے اس کوچ نے 1999ء میں اٹلی کی قومی ٹیم کے ساتھ یورپی چیمپئن شپ بھی جیتی۔

تبصرے (0)