Hiyam Abbas
Stage-actor · ۶۵ سال کے
پروفائل
| عمر | ۶۵ سال کے |
|---|---|
| تاریخ پیدائش | ۳۰ نومبر ۱۹۶۰ |
| جائے پیدائش | Nasıra |
| پیشہ | Stage-actor, Film-actor, Television-actor, Voice-actor |
| Zodiac sign | Sagittarius |
Hiyam Abbas — سوانح حیات
ہیام عباس (انگریزی: Hiam Abbass) ایک فلسطینی اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر ہیں۔
ہیام عباس فلسطین (اسرائیل) کے شہر ناصرت میں ایک مسلمان عرب گھرانے میں پیدا ہوئیں۔
اس کی پرورش دیر حنا گاؤں میں ہوئی۔ 1980ء کی دہائی کے آخر سے وہ پیرس میں مقیم ہیں اور فرانسیسی شہریت رکھتی ہیں۔
اسٹیون سپیلبرگ کی فلم میونخ (2005ء) کی شوٹنگ کے دوران میں ہیام تین ماہ تک فلسطینی عرب اور اسرائیلی اداکاروں کے ساتھ ایک ہوٹل میں مقیم رہیں۔ اس دوران میں انھوں نے بات چیت کے ذریعے "دونوں فریقوں کو قریب آنے میں مدد کی۔" 2006ء میں ایک انٹرویو میں ہیام نے کہا، "مجھے اب بھی یاد ہے کہ عرب اداکاروں کے لیے اسرائیلی اداکاروں کے ساتھ پہلے سین کو ہینڈل کرنا کتنا مشکل تھا جہاں اسرائیلی قومی ٹیم کو یرغمال بنایا گیا تھا۔"
تبصرے (0)