Morteza Ahmadi

Morteza Ahmadi

Actor · ۹۰ سال کی عمر میں انتقال

پروفائل

عمر۹۰ سال کی عمر میں انتقال
تاریخ پیدائش۱ نومبر ۱۹۲۴
جائے پیدائشTahran
وفات۲۱ دسمبر ۲۰۱۴
پیشہActor, Voice-actor, Singer, Lexicographer
Zodiac signScorpio

Morteza Ahmadi — سوانح حیات

مرتضیٰ حاج سید احمدی (فارسی: مرتضی حاج‌سیداحمدی؛ یکم نومبر 1924ء – 21 دسمبر 2014ء) ایک ایرانی اداکار، صداکار، گلوکار اور مصنف تھے۔

تقریباً پانچ دہائیوں کی یادگار اداکاری کے لیے مشہور احمدی 1924ء میں دارالحکومت تہران کے جنوب کے ایک محلے میں پیدا ہوئے۔ ایرانی سینما کی کامیاب ترین شخصیات میں شامل ہونے کے علاوہ وہ اپنی ڈبنگ کے لیے بھی جانے جاتے تھے۔ وہ مختلف طرح کے گانے گانے کے لیے بھی مشہور تھے، جن میں جدت آمیز انداز بھی شامل تھے۔ احمدی کے کاموں میں «اتوبوس»، «مدرکِ جرم» (ثبوتِ جرم) اور «خانہ خراب» (بے گھر) شامل ہیں۔ ان کا انتقال 21 دسمبر 2014ء کو ہوا۔

تبصرے (0)