Murad'ın Türküsü
«مراد کا گیت» (Murad'ın Türküsü) 1965ء کی ترک فلم ہے جس کے ہدایت کار یشل چام دور کے استاد فلم ساز عاطف یلماز (Atıf Yılmaz) ہیں۔ فلم میں مرکزی کردار اُس دور کے مشہور ترین اداکاروں میں شمار ہونے والے فکرت ہاکان (Fikret Hakan) نے ادا کیا ہے۔ یہ فلم 1960ء کی دہائی میں عاطف یلماز کے زرخیز فلمی دور کی ایک مثال ہے۔
| ہدایتکار | Atıf Yılmaz |
|---|
تبصرے (0)