Küçük Hanımın Şoförü
کچک ہانمن شوفورو (Küçük Hanımın Şoförü، یعنی ”چھوٹی بی بی کا ڈرائیور“) 1962ء میں بننے والی ایک ترک فلم ہے۔ اس کے ہدایت کار یشیل چام دور کے تجربہ کار فلم ساز نجات صایدام ہیں، جبکہ مرکزی کردار آئیہان اشیک نے ادا کیا ہے، جو اُن برسوں کے ترک سینما کے مقبول ترین اداکاروں میں سے تھے۔ یہ فلم ترک فلم سازی کے ساٹھ کی دہائی کے زرخیز دور سے تعلق رکھتی ہے۔
| ہدایتکار | Nejat Saydam |
|---|
تبصرے (0)